Urdu اردو

6 карыстальнікаў
20.04.2023
9 Events Played

السلام علیکم اور اس کلب میں خوش آمدید۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ شطرنج کی دنیا میں نئے دوستوں سے مل کر، اور پاکستانی شطرنج کی سطح کو ترقی دینے میں ہمارے ساتھ حصہ لیتے ہوۓ لطف اندوز ہوں گے!

اردو، 17 فانٹ میں!

فی‌الحال، chess.com کا کوئی اردو یا پاکستان کے متعلق سرکاری کلب موجود نہیں ہے۔ اس لئے، آپ اس غیر سرکاری کلب میں شامل ہوئیے!

(تاہم، چس فیڈریشن آف پاکستان کا کلب موجود ہے)

یہاں، ہم زیادہ تر ووٹ شطرنج بخلاف دیگر کلبوں کے کھیلتے ہیں۔

Адміністратары